Dua on Dec 08, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
إنا نتوسل إليك برحمتك التي وسعت كل شيء 
أن تصلي على من فضلته على كل شيء 
وهديت به كل شيء 
صلى الله عليه وسلم 
اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه 
واحشرنا في زمرته 

        آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم  آپ سے آپ کی اس رحمت کے وسیلہ سے جو ہر چیز کو شامل ہے ، التجا کرتے ہیں کہ آپ اس ہستی (حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ) پر اپنی (مزید) رحمتیں نازل فرمائیے ، جن کو آپ نے ہر چیز پر فضیلت دی اور ان کے ذریعے آپ نے ہر چیز کو راہنمائی دی ۔

صلی اللّٰه علیه وسلم

اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔