Dua on Dec 08, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
انا ندعوك في هذا الصباح
يامن توزعت الأرزاق بكرمه
وتنفس الصباح بأمره
بلغنا أسمى مراتب الدنيا
وأعلى منازل الآخرة
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الأبناء وبركة العطاء. 

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس صبح میں دعا کرتے ہیں
اے وہ ذات جس کی مہربانی سے وسائل رزق تقسیم ہوئے اور جس کے حکم سے صبح نے سانس لیا (نمودار ہوئی) ! 
ہمیں دنیا کے بلند مرتبوں اور آخرت کی کی اونچی منزلوں تک پہنچا دیجئے ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت ، اولاد کی صلاح و نیکو کار ی اور اپنی نوازش کی برکت سے مالا مال کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔