Dua on Dec 08, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
قرب لنا الأقدار السعيدة والأيام الجميلة 
وأبعد عنا هم الدنيا وضيق الحياة
 وألبسنا لباس العافية 
اللهمَّ 
اجعل خير أعمالنا خواتيمها   
    ولاتفجعنا في أحبابنا 
اللهمّ 
أنزل رحمتك على قبور من فقدناهم 
واغفر وارحم لموتانا وموتى المسلمين .

Urdu

اے اللّٰہ!
عمدہ قدروں اور اچھے دنوں کو ہمارے قریب کر دیجیے ، 
ہم سے دنیا کی پریشانی اور زندگی کی تنگی دور کر دیجیے ، 
اور ہمیں عافیت عطا فرما دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہماری  زندگی کے آخری اعمال کو بہترین بنا دیجیے ، 
ہمیں اپنے احباب کے بارے میں(کسی افسوسناک خبر سے) غمگین نہ ہونے دیجئے ، 
اے اللّٰہ!
جو لوگ ہم سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی قبروں پر اپنی رحمت نازل فرما دیجیے ، 
اور ہمارے فوت شدگان اور تمام مسلمان فوت شدگان کو بخش دیجیے اور رحم فرما دیجیے۔