Dua on Dec 08, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

يوم يبدأ بالحمد ما أجمله، وقلب يسكنه الحمد ما أسعده، ولسان يلهج بالحمد ما أعظمه . . 
فكن حامدًا بكل ما تملك ..  فالحمد يثقل الميزان 
"سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم".. 

صباح الحمد والشكر

Urdu

جس دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کی تعریف سے کیا جائے ، وہ کتنا خوبصورت دن ہے ، 
وہ دل جسے اللہ تعالیٰ کی تعریف سے سکون ملے ، وہ کس قدر سعادتمند ہے ، 
جو زبان اللہ کی حمد کی دلدادہ ہو ، وہ کتنی عظیم ہے ۔ ۔ 
پس آپ اپنی دسترس کے مطابق  بھرپور ہمت  کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے بنئیے  ۔۔ کیونکہ حمد الہی قیامت کے دن اعمال کے ترازو کو وزنی بنا ئے گی ۔
( لہذا درج ذیل کلمات کا اہتمام رکھیں ) 
" سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " 
( اللّه کی ذات ہر عیب اور کمزوری سے پاک ہےاور ہر تعریف سے آراستہ ہے ،   عظمتوں کا مالک اللّه ، ہر خامی سے پاک  ہے )

صبح بحمد و شکر