Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
زين أيام أحبتي بالتوبة والغفران
وأكثر حسناتهم بالميزان
وأجزهم جنة ذات أفنان
وثبتهم بالتقوى والإيمان
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
میرے احباب کے دنوں کو توبہ اور (گناہوں کی) معافی کے ساتھ مزین کر دیجیے ،
ان کی نیکیاں ترازو میں زیادہ کر دیجیے ،
ان کو شاخوں (پھلوں) سے بھری جنت کی جزا (بدلہ) دیدیجیے ،
اور انہیں تقوی (قیام عدل) اور ایمان (غلبہ دین کے نظریہ) پر ثابت قدم کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size