Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل اللّه العظيم
بكل مايحمله هذا اليوم من بركة وفضل
أن يجعلكم من أسعد السعداء
وأن يتم عليكم النعمه والهناء
والصحة والشفاء
وأن يغفر لكم ولوالديكم وأن يرحم موتانا وموتاكم وكل عزيز لديكم
وأن يحفظكم من كل سوء ومكروه
ويرزقكم من خيري الدنيا والآخرة
ويرضى عنكم رضاء تاما.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ عظمت والے سے ، اس تمام برکت اور فضل کے ساتھ جس کا یہ دن حامل ہے ، میں سوال کرتا ہوں کہ وہ :
آپ کو کامیاب ترین لوگوں میں شامل کرے ،
آپ پر نعمت ، خوشی ، صحت اور شفا کو مکمل کردے ،
آپ کے اور آپ کے والدین کے گناہوں کی بخشش فرمائے ،
ہمارے فوت شدگان ، آپ کے فوت شدگان اور آپ کی ہر عزیز شخصیت پر رحم فرمائے ،
آپ کی ہر برائی اور ناپسندیدگی سے حفاظت فرمائے ،
آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی دے ،
اور آپ سے مکمل راضی ہو جائے۔
*اے اقوامِ عالم کے پروردگار !*
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size