Dua on Aug 08, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اجعلنا في ضمانك وامانك وإحسانك، 
فلا ضمان إلا بك ولا أمان إلا معك ولا إحسان إلا منك 
نسألك يالله
 حبك وحب نبيك محمدﷺ وحب الصالحين 
ونسألك الفردوس الأعلى من الجنة .
                   آمين

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی ضمانت ، امان اور اپنے احسان  میں داخل کر لیجیے کہ آپ کے علاوہ ، کوئی ضمانت (ذمہ داری قبول کرنے والا) نہیں ، آپ  کی معیت (ساتھ) کے علاوہ ، کسی کے پاس کوئی امان نہیں اور آپ کی توفیق کے بغیر ، کوئی بھلائی نہیں ہے ۔
اے اللّٰہ! 
ہم آپ سے آپ کی محبت کی ، آپ کے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت کی اور نیک لوگوں کی محبت کی ، درخواست کرتے ہیں ،
اور ہم آپ سے جنت میں بلند مقام کا سوال کرتے ہیں ۔ 
اے اللّٰہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !