Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
اِحْفَظنَا بِالْإِسْلَامِ قَائِمِیْنَ وَ احْفَظْنَا بِالْإِسْلَامِ قَاعِدِیْنَ وَ احْفَظْنَا بِالْإِسْلَامِ رَاقِدِیْنَ
وَ لَا تُشمِت بِنَا الْاَعْدَاءَ وَ لَا الْحَاسِدِیْنَ،
اَللّٰهُمَّ
اَجْعَلْ خَیْرَ أَعْمَارِنَا أَوَاخِرَھَا وَ خَیْرَ أَعْمَالِنَا خَوَاتِمَھَا وَ خَیْرَ أَیَّامِنَا یَوْمَ نَلْقَاكَ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
کھڑے ہونے کی حالت میں،آپ ہماری دینِ اسلام کے ذریعہ حفاظت کیجیے، بیٹھنے کی حالت میں ہماری دینِ اسلام کے سبب حفاظت کیجیے اور سونے کی حالت میں ہماری دینِ اسلام کے ذریعہ حفاظت کیجیے،
ہم پر (ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے) ہمارے دشمنوں اور حاسدوں کو خوش نہ ہونے دیجئے،
اے اللّٰہ!
آپ بنا دیجیے:
ہماری زندگیوں کےآخری حصے کو سب سے بہتر ، ہمارے اعمال میں سے اپنے آخری عمل کو سب سے بہتر بنادیجیے اور ہمارے دنوں میں سب سے بہتر وہ دن بنادیجیے جس دن ہم آپ سے ملیں۔۔
اے اللہ
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size