Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
نسألك عافية تقوينا بها على طاعتك ورضاك
وعبادة نستحق بها مغفرتك ورحمتك
وسعة من رزق حلال طيب مبارك
وأن تؤمننا في مواقف الخوف والفزع بأمنك
وأن تجعلنا من طوارق الهم والغم في حصنك
اللهم
قدر لنا ذلك و زيادة
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
ایسی عافیت کی کہ آپ ہمیں اس کے ساتھ اپنی فرمانبرداری اور اپنی رضامندی (والے اعمال) پر طاقت دے دیں ،
ایسی عبادت کی ، کہ آس کے ساتھ ہم آپ کی بخشش اور آپ کی رحمت کے مستحق ہو جائیں ،
حلال ، پاکیزہ اور برکت والے رزق کی وسعت کی ،
یہ کہ آپ ہمیں اپنے امان کے ساتھ خوف اور گھبراہٹ سے امن دے دیں ،
یہ کہ آپ ہمیں پریشانی اور غم کے چھپ کر آنے سے اپنے مضبوط حصار میں لے لیں ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے ان (مذکورہ بالا) کے حصول کا اضافے کے ساتھ فیصلہ فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size