Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
قلوب الأوفياء دائما تدعو،،،
لبعضها بالخير في كل حين،،،
فأسأل الله ...
أن يعطيكم فيرضيكم،،،
ويرزقكم فيغنيكم،،،
ويجعلنا وإياكم من
سعداء الدنيا والآخرة ...
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
وفا کرنے والے (احباب) کے دل ہمیشہ ایک دوسرے کے لئے ، بھلائی کی دعا کرتے ہیں ،،
پس میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں ۔۔
یہ کہ وہ آپ کو (اپنی نعمتیں اتنی) عطا کرے کہ وہ آپ کو مطمئن کردے ،،
آپ کو (اس قدر) وسائل رزق دے کہ آپ کو (دوسروں سے) غنی کر دے ،،
اور ہمیں اور آپ (تمام احباب) کو دنیا و آخرت کے سعادت مندوں میں شامل کر دے ۔۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size