Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
یَا صَاحِبَ الْلُّطْفِ الْخّفِیِّ وَالْوَعْدِ الْوَفِیِّ بِكَ نَسْتَعِیْنُ وَبِكَ نَکْتَفِیْ
اَلْلّٰهُمَّ
جَمِّلْ صَبَاحَنَا بِذِکْرِكَ وَعَفْوِكَ وَبَرَکَتِكَ وَرِضَاكَ
اَلْلّٰهُمَّ
بِكَ أَصْبَحْنَا وَعَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَإِلَیْكَ أَنَبْنَا وَأَنْتَ خَیْرُ الْحَافِظِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
اے مخفی شفقت اور وعدہ کو پورا کرنے والے !
ہم آپ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور آپ ہی کو ہم (اپنے لیے) کافی سمجھتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہماری صبح کو اپنے ذکر، (ہمارے گناہوں پر) اپنے درگذر، (دی ہوئی نعمتوں میں) اپنی برکت اور اپنی رضامندی کے ساتھ خوبصورت (عمدہ) کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہی (کے حکم) کے ساتھ ہم نے صبح کی، آپ ہی کی ذات پر ہم نے اعتماد کیا اور آپ ہی کی طرف ہم نے رجوع کیا اس حال میں کہ آپ سب سے بہتر حفاظت کرنے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size