Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الله اكبر الله اكبر مما نخاف ونحذر
الله اكبر من كل هم ومرض ووباء وحزن ،
اللهم نجنا من كل بلاء ،
و بحقك يا وهاب، هب لي من لدنك أمانًا، وحكمةً، وبهجةً، و فرحًا، وسرورًا،
و فرج عنا ما نحن فيه، و اكشف الهم والغم والكرب عن العالمين .
اللهم آميــــــــــــــن
اللّٰہ تعالیٰ سب سے ہی بڑے ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ ان سب سے بڑے ہیں جن سے ہم ڈرتے اور بچتے ہیں ،
اللّٰہ تعالیٰ ہر پریشانی ، ہر بیماری ، ہر وبا اور ہر غم سے بڑے ہیں ،
اے اللّٰہ ! ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے دیجیے ،
اور اے عطا کرنے والے ! اپنی عنایت کے سبب ، اپنی جناب سے امن ، حکمت ، تروتازگی ، خوشی اور مسرت عطا فرما دیجیے ،
ہمیں اس مشکل سے نکال لیجیے جس میں ہم (مبتلا) ہیں اور اقوام عالم سے پریشانی ، غم اور مصیبت دور فرما دیجیے ۔
اے اللّٰہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔