Dua on Apr 08, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوءِ الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ 
 اَللّٰهُمَّ 
 إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

  اے اللہ! 
 بیشک ہم شدید مصیبت کی مشقت سے، بدبختی کے لاحق ہونے سے، برے فیصلوں کے برے پہلوؤں سے اور (اپنی مصیبت پر) دشمنوں کی خوشی (شماتت) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں 
 
 اے اللہ! 
 بیشک آپ بہت معاف کرنے والے، کرم کرنے والے ہیں، آپ معافی کو پسند کرتے ہیں، لہٰذا ہمیں معاف فرما دیجیے۔ 
 آمين يا رب العالمين! 
  
 اے جہانوں کے پروردگار! ہماری دعا قبول فرما۔