Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أحينا في الدنيا مؤمنين طائعين
وتوفنا مسلمين تائبين
اللهم
اجعلنا ممن نظرت إليه فرحمته
وسمعت دعاءه فأجبته
اللهم
اجعلنا من أصحاب اليمين في جنات النعيم
وارزقنا مغفرتك بلا عذاب
وجنتك بلا حساب ورؤيتك بلا حجاب
اللهم
اجعلنا من عتقائك من النار في رمضان
آمـــــــــين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا میں اطاعت گزار مومن کی حیثیت سے زندگی عطا کیجئے اور ہمیں توبہ کرنے والے مسلمان کی حالت میں موت عطا کیجئے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن پر آپ نے نظر فرمائی تو ان پر رحم کیا اور آپ نے ان کی دعا سنی تو اسے قبولیت دی،
اے اللّٰہ!
ہمیں نعمتوں والی جنت میں دائیں ہاتھ میں نامہ اعمال ملنے والوں میں شامل کر دیجیے،
ہمیں بغیر عذاب کے اپنی مغفرت، بغیر حساب کے اپنی جنت اور بغیر پردہ کے اپنا (تجلی کا) دیدار دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں رمضان المبارک میں جھنم کی آگ سے آزاد ہونے والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size