Dua on Apr 08, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اجعلني وأحبتي في رعايتك 
اللهم
إني اسألك لي ولهم حياة سعيدة
مليئة بكل مايرضيك 
وأسألك راحة البال ولباس العافية
 وحسن الخاتمة 
اللهم 
و بلغنا ليلة القدر 
واجعلنا من عتقائك من النار

      آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
مجھے اور میرے احباب کو اپنی نگرانی میں رکھئیے ، 

اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے اپنے لیے اور ان کے لیے ایسی کامیاب زندگی کی درخواست کرتا ہوں جو ان تمام امور سے بھرپور ہو جو آپ کو پسند ہیں ، 
میں آپ سے دل کی راحت ، عافیت کے لباس اور (زندگی کے)  عمدہ خاتمے کی گذارش کرتا ہوں ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے (ہمیں نصیب کر دیجیے) اور ہمیں جہنم کی آگ سے آزادی پانے والوں میں شامل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔