Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يطيب يوم الجمعة بالصلاة على من سَكنَت القلوب محبته ، واشتاقَت العيون لرؤيته ﷺ
أَهدَاكَ رَبِّي للأَنَامِ رَحِيمَا
وَنَشَرتَ دِينًا كَالجِبَالِ قَوِيمَا
يَا مَن قَرَأتُم أَحرُفِي
صَلُّوا عَلَيهِ وَسَلِّمُوا تَسلِيمَا
اللهم صل وسلم على نبينا وحبيبنا محمدﷺ
جن لوگوں کے دلوں میں آپ ﷺ کی محبت جم گئی ہے اور جن کی آنکھیں آپ ﷺ کو دیکھنے کی مشتاق ہیں (ان کے لیے) جمعہ کے دن درود شریف پڑھنا خوشگوار (عمل) ہے ،
میرے رب نے آپ ﷺ کو بطور رحیم (مہربان) ، مخلوق کے لیے ہدیہ کیا ہے
اور آپ ﷺ نے مضبوط دین (اسلام) کو پہاڑ کی طرح (بلندیوں تک) پھیلا دیا
اے وہ (احباب) ! جنہوں نے میرے ان حروف کو پڑھا ہے ،(ان سے گزارش ہے کہ)
آپ ﷺ پر درود بھیجئے اور خوب سلام (بھی) بھیجئے
اے اللّٰہ! ہمارے نبی اور ہمارے محبوب حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی عطا کیجیے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size