Dua on Apr 08, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ يا كافل العباد، ياموزع الأرزاق، يا واهب العطايا،
نسألك نوراً في القلب وضياء في الوجه وعافية في البدن،  
وارزقنا سعة في العلم والعمل والمال.  
وبركة في العمر ومحبة في قلوب الناس ..
لاتجعلو يومكم يمر من دون أثر طاهر...

Urdu

اے اللہ ؛ 
 اے بندوں کی (کی ضروریات کی) کفالت کرنے والے ، 
اے (ہر قسم کے) رزق تقسیم کرنے والے ،
 اے عطیے بخشنے والے ! 
ہم آپ سے دل میں نور کا ، چہرے پر روشنی کا اور بدن میں عافیت کا سوال کرتے ہیں ، 
ہمیں علم ، عمل اور مال میں وسعت ، عمر میں برکت اور لوگوں کے دلوں میں محبت عطا فرما دیجیے ۔۔ 
(میری نصیحت ہے کہ) آپ اپنے دن کو کسی پاکیزہ عمل کے بغیر نہ گذرنے دیجیے