Dua on Mar 08, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
أَنِلْنَا بِهِِ الْسَّعَادَةَ وَ الْحُسْنیٰ وَ الْزِّیَادَةَ.
اَلْلًّهُمَّ
أَعِنَّا عَلیٰ مُرَاعَاةِ لَیَالِیْهِ وَ أَیَّامِهِ، وَ لَا تَجْعَلْ حَظَّنَا الْجُوْعَ مِنْ صِیَامِهٖ.
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا مِنَ الْنَّارِ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 

Urdu


اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس (رمضان المبارک) کے ذریعہ کامیابی، اچھا مقام اضافہ کے ساتھ دِلَا دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہماری اس (ماہِ مبارَک) کی راتوں اور اس کے دنوں کے اہتمام پر مدد کیجیے،
اور اس میں محض بھوک کو ہمارا نصیب نہ بنائیے،
اے اللّٰہ !
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!