Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا فِیْ ھٰذَاالْشَّھْرِ الْفَضِیْلِ، مِنَ الْمُتَوَکِّلِیْنَ عَلَیْكَ، اَلْفَائِزِیْنَ لَدَیْكَ، اَلْمُقَرِّبِیْنَ إِلْیْكَ،
وَزَحْزِحْنَا فِیْهِ عَنْ مُّوْجِبَاتِ سَخَطِكَ
اَللّٰهُمَّ
أَعِنَّا عَلٰی صِیَامِهٖ وَقِیَامِهٖ بِتَوْفِیْقِكَ
یَا ھَادِیَ الْمُضِلِّیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اس فضیلت والے مہینے (رمضان المبارک) میں، آپ اپنے اوپر بھروسہ کرنے والوں، اپنے پاس کامیاب ہونے والوں اور اپنے قریب ہونے والوں میں ہمیں شامل کر دیجیے،
ہمیں اس (ماہِ مبارک) میں اپنی ناراضگی کا سبب بننے والے امور سے دور کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ اپنی عطا کردہ توفیق سے ، اس (ماہِ مبارک) کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح کی ادائیگی) پر ہماری مدد کر دیجیے۔
اے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھا کر منزل تک پہنچانے والے !
(ہمیں سیدھے راستے پر گامزن کر دیجیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size