Dua on Mar 08, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ارزقنا ايمانا كاملا ويقينا صادقا
وعملا صالحا ورزقا واسعا
وقلبا خاشعا ولسانا ذاكرا
وحلالا طيبا وخيرا جامعا
ودعاء مستجابا وبيتا آمنا
وجسما سالما وحسن الخاتمة
والفوز بالجنة والنجاة من النار

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ
 ہمیں دے دیجیے : 
کامل ایمان (برقرار رہنے والا) ، سچا یقین ، نیک عمل ، وسیع وسائل رزق ، (آپ کے لیے) جھکنے والا دل ، ذکر والی زبان ، پاکیزہ حلال رزق ، ہمہ گیر بھلائی ، قبولیت والی دعا ، امن وسکون والا گھر ، تندرست جسم ، زندگی کا عمدہ (اچھے اعمال پر) خاتمہ ، جنت کی کامیابی اور جہنم کی آگ سے نجات۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔