Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ولي علينا من يصلح ولا تولي علينا بذنوبنا
من لا يخافك ولا يرحمنا.
اللهم
أنت القادر على كل شيء فأعزنا وانصرنا على الظالمين وأعوانهم.
اللهم
لا تكتب علينا مرارة القهر وبؤس المذلة من الظالم الذي يخشى لقاءك.
اللهم
أحينا على سنة نبيك محمّد صلى الله عليه وسلم وتوفنا على ملته وأعذنا من مضلات الفتن ما ظهر منها وما بطن
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہم پر ان کو حاکم بنائیے جو خرابی کی اصلاح کریں اور ہمارے (اجتماعی) گناہوں کے سبب ہم پر انہیں حاکم نہ بنائیے جو آپ سے نہ ڈرتے ہوں اور نہ ہم پر رحم کھائیں ،
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذاتِ ہر چیز پر قادر ہے پس آپ ہمیں غلبہ دے دیجیے ،
ہماری ظالموں اور ان کے معاونین کے خلاف مدد کیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے خلاف اس ظالم سے اپنے قہر کی تلخی اور ذلت کی محتاجی نہ لکھئیے جو آپ کی ملاقات سے خوفزدہ ہے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی سنت (طریقے) پر زندہ رکھئیے ، ہمیں آپ ﷺ کی ملت پر دنیا سے لے جائیے اور ہمیں فتنوں کی گمراہیوں سے بچائیے جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو پوشیدہ ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size