Dua on Jan 08, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اعطاكم الله ما"تمنيتم"
وأجابكم بما"دعيتم"
ورزقكم ما"رجوتم"
وغفر لكم ولوالديكم
أسأل الرحمن
 خالق الانسان منزل القرآن 
الذي يـــراكم ويعلم سركم ونــجواكم..
أن يجعل السعاده والصحه 
لا تفارق أعـــينكم وأبدانكم
 وأن يجعل أحسن أعمالكم خواتيمها 
وأن يحشرنا واياكم مع خير البشر 
في الفردوس الأعلى .. 

             آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ
 آپ احباب کو وہ سب کچھ دے جس کے "آپ خواہشمند ہوں" 
آپ کے لیے وہ قبول کرے "جو آپ دعاء کریں"
آپ کو رزق دے "جو آپ امید کریں" 
آپ کو اور آپ کے والدین کو بخشے ، 

میں اس رحمان ذات سے سوال کرتا ہوں جو انسان کو پیدا کرنے والا  اور قرآن حکیم کو نازل کرنے والا ہے ، جو آپ کو دیکھتا ہے اور آپ کے چھپے اور آپ کے کانوں میں بات کرنے (تک) کو جانتا ہے ، 
یہ کہ وہ کامیابی اور صحت کو آپ کے لیے اس طرح کردے کہ وہ آپ کی آنکھوں اور جسموں سے جدا نہ ہو ، 
یہ کہ وہ آپ کے اچھے اعمال کو آپ (کی زندگی کے) آخری اعمال بنادے ، 
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو خیر البشر (بہترین انسان حضرت محمد) ﷺ کے ساتھ جنت کے بلند ترین مقام پر جمع کر دے ۔۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔