Dua on Jan 08, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله 
أن يحبكم محبة يبارك بها أعمالكم وأرزاقكم 
ويزكي بها أعمالكم فيحبكم الخلق أينما اتجهتم 
جعله الله يوم سعد تنشرح فيه صدوركم
 وتقبل فيه أعمالكم 
حفظكم الله وحفظ أهاليكم وبيوتكم 
اللهم 
أسألك لأحبتي إيماناً كاملا ويقيناً صادقاً ورزقاً واسعا والفوز بالجنة والنجاة من النار. 
 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ آپ سے ایسی محبت کرے جس سے آپ کے اعمال اور وسائل رزق بابرکت ہو جائیں ، 
آپ کے اعمال کو پاکیزہ بنا دے تاکہ مخلوق خدا آپ سے محبت کرے جدھر آپ رخ کریں (جائیں) ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دن کو ایسا باسعادت بنا دے کہ
جس میں آپ کے سینوں میں وسعت پیدا ہو جائے ، 
آپ کے اعمال اس میں قبول ہو جائیں ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کے اہل خانہ اور گھروں کو بھی حفاظت سے رکھے ، 
اے اللّٰہ!
میں آپ سے اپنے احباب کے لیے ، ایمان کامل ، سچے یقین ، وسیع رزق ، جنت میں کامیابی اور جہنم کی آگ سے نجات کی درخواست کرتا ہوں۔