Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم نسألك في يوم الجمعة اليُسر لمن يعاني العُسر
والراحة لمن به هم
والسعادة للمحزون
والشفاء للمريض
والرحمة للميت
والإجابة لمن دعاك
اے اللہ !
جمعۃ المبارک کے دن میں ، ہم آپ سے :
تنگی سے دوچار شخص کے لئے آسانی کا ،
پریشانی میں مبتلا فرد کے لئے راحت کا ،
غمگین کے لئے سعادتمندی کا ،
بیمار کے لیے شفاء کا ،
فوت شدہ کے لیے رحمت کا اور
آپ سے دعاء مانگنے والے کے لئے قبولیتِ دعا کا سوال کرتے ہیں ۔