Dua on Dec 07, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
زِدْنَا تَنَعُّمًا بِطَاعَتِكَ وَلَذَّةٍ بِمَحَبَّتِكَ 
وَإِخْلَاصًا فِیْ عِبَادَتِكَ 
وَتَأَدُّبًا عِنْدَ ذِکْرِكَ وَشُکْرًا لِّنِعْمَتِكَ 
وَثِقَةً بِعِزّتِكَ وَعَظْمَتِكَ وَفّوْزًا بِرِعَایَتِكَ وَنُصْرَتِكَ

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
 

Urdu

اے اللّٰہ!
 آپ اپنی فرمانبرداری کے انعام میں، اپنی محبت کی لذت میں، اپنی عبادت میں اخلاص میں، اپنی یاد کے وقت ادب میں، اپنی نعمت کے شکر میں، اپنے غلبہ اور عظمت پر اعتماد میں اور اپنی نگرانی اور عظمت کے سبب کامیابی میں ہمیں اضافہ کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔