Dua on Oct 07, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنا نسألك صباحا يزهر بالخير
ونسألك لطفك في كل الأمور
ونسألك سكون النفس وطمأنينة القلب
وراحة البال وكمال العافية
صباحكم معطر برياحين الجنة

             آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے بھلائی کے ساتھ کِھلنے والی (روشن) صبح کی درخواست کرتے ہیں ،
ہم آپ سے تمام امور میں آپ کی مہربانی کا سوال کرتے ہیں ، 
ہم آپ سے نفس کے سکون ، دل کے اطمینان ، عقل کی راحت اور کامل عافیت کی گذارش کرتے ہیں ، 

آپ (احباب) کی صبح جنت کی خوشبوؤں کے ساتھ معطر ہو۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔