Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
من روض المحبين
يا رسول الله أشجانا الحنينُ
كلّ ما نخفي من الشوق يبينُ
صلّت الدنيا على روحك حبّاً
ليس بدعاً ؛ إن هذا الحب دينُ
اللهمّ
ارزقنا شفاعة الحبيب المصطفى ﷺ
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ کے رسول ﷺ ہمیں شدت سے آپ کی چاہت ہے
جو کچھ ہم نے شوق (دلوں میں) چھپا رکھا ہے ظاہر ہوا چاہتا ہے
دنیا نے محبت سے آپ کی روح کے لیے درود بھیجے ہیں
یہ کوئی انوکھی بات نہیں ؛ بیشک یہ محبت (رسول) ہی دین ہے
( ابن قیم جوزی کی کتاب "روض المحبین و نزھۃ المشتاقین" سے اشعار)
اے اللّٰہ!
ہمیں حبیب مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size