Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
يامسهل يارزاق ياذا القوة المتين
اللهم
لايأس وأنت ربنا، لايأس وأنت حسبنا،
أغننا ووفقنا ويسر امورنا واقض حوائجنا فإنه لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم.
اے اللّٰہ!
اس حال میں کوئی نا امیدی نہیں کہ آپ ہمارے پروردگار ہیں ، اور اس صورت میں کوئی مایوسی نہیں کہ آپ ہمیں کافی ہیں ۔
ہمیں غنی کر دیجیے (وسائل زندگی سے تسلی بخش طور پر مالا مال کیجئے)
ہمیں (مفید اعمال کی) توفیق دے دیجیے ،
ہمارے کام آسان کر دیجیے ،
اور ہماری حاجتیں پوری فرما دیجیے ،
کیونکہ بیشک حقیقت یہی ہے کہ نیک کام کرنے کی توفیق اور برائی سے بچنے کی قوت ، صرف اللّٰہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند اور عظیم ذات ہے ۔