Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الكلمة الطيبة صدقة :
 والناس لكلمة طيبة أحوج منهم الى رغيف، 
 ! ،لأن الرغيف يسد جوع معدة 
 والكلمة الطيبة تسد جوع عقل وقلب .
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا : 
 اچھی گفتگو ( کا اجر و ثواب ) صدقہ کرنے کی طرح ہے ۔ 
  اچھی گفتگو کی لوگوں کو روٹی سے زیادہ ضرورت ہے ! 
 کیونکہ روٹی معدہ کی بھوک ختم کرتی ہے جبکہ میٹھی و نرم گفتگو عقل اور دل کی بھوک دور کرتی ہے ۔