Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
أَحْیِنَا فِیْ الْدُّنْیَا مُؤْمِنِیْنَ طَائِعِیْنَ وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ تَائِبِیْنَ،
اَلْْلّٰهُمَّ
اِرْحَمْ تَضَرُّعَنَا بَیْنَ یَدَیْكَ
وَ قَوِّمْنَا إِذَا اعْوَجَجْنَا،
وَثَبِّتْنَا إِذَاسْتَقَمْنَا
وَ کُنْ لَنَا وَ لَا تَکُنْ عَلَیْنَا.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا میں اس حالت میں زندہ رکھئے کہ آپ پر یقین رکھنے والے ، آپ سے خوش رہنے والے ہوں،
ہمیں دنیا سے اس حالت میں لے جائیے کہ اطاعت گزار توبہ کرنے والے ہوں
اے اللّٰہ!
اپنے سامنے ہمارے گڑگڑانے پر رحم فرمائیے،
ھم میں کجی آجائے تو ہمیں درست کردیجیے ،
ھم (حق پر) استقامت اختیار کریں تو ہمارے قدم جما دیجیئے
آپ ہمارے لئے ہو جائیے اور ہمارے خلاف نہ ہوجائیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size