Dua on Sep 07, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

القلوب التي يغمرها الإيمان والحبُّ هي  مدائن لايغادرها الربيع أبدا، 
كثيرون هم المعارف لكن القلب لايشتاق إلا للأنقياء لأنهم حقا من يبادلنا  الوفاء  والدعاء ،
اللهمّ ارضى عنهم ورضهم ،وارفع قدرهم وارزقهم  من حيث لايحتسبون . 
 

Urdu

وہ دل ، جن کو (اللّٰہ تعالیٰ پر) ایمان اور (اسٰ کی) محبت نے ڈھانپ رکھا ہے ، ایسے شہروں کی مانند ہیں جن سے  بہار کا موسم  کبھی رخصت نہیں ہوتا ( یعنی سدا بہار ہوتے ہیں) 
بہت سے لوگ جانے پہچانے ہوتے ہیں مگر دل تو پاکیزہ صفت لوگوں کا ہی مشتاق ہوتا ہے کیونکہ یہی لوگ در حقیقت ہمارے ساتھ وفا شعاری اور دعا کا باہمی تبادلہ کرتے ہیں ، 

اے اللّٰہ! آپ ان سے راضی ہو جائیے اور انہیں راضی رکھئیے ، ان کے مقام کو بلند فرما دیجیے اور انہیں وہاں سے رزق دیجیے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں رکھتے ۔