Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَللّٰھُمَ
إِنَّا نَسْأَلّكَ نَفْحَةً مِّنْ رَّحْمَتِكَ تَذْھَبُ الْبُؤْسَ وَالْحُزْنَ وَالْضِّیْقَ
اَللّٰھُمَّ
إِغْسِلْ أَحْزَانَنَا وَھُمُوْمَنَا وَاغْفِرْ ذُنُوْبَنَا
وَارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَالْوَبَاءَ وَالْفَقْرَ
اَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ سَاعَةِ الْسُّوْءِ، وَأَصْحَابِ الْسُّوْءِ وَمِنَ الْظَّالِمِیْنَ وَظُلْمِھِمْ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اے اللٰہ !
بیشک ہم آپ سے، آپ کی رحمت کے ایک ایسے جھونکے کی درخواست کرتے ہیں جو محتاجی، غم اور تنگی کو لے جائے،
اے اللٰہ !
ہمارے غموں اور پریشانیوں کو دھو دیجیے،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے،
ہم سے مصیبت، وبا اور فقر (تنگ دستی) کو اٹھا لیجئے،
اے اللٰہ !
بیشک ہم برے وقت، برے ساتھیوں، ظالموں اور ان کے ظلم سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size