Dua on Aug 07, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏عليه صلاة ﷲ ماعاد عيدكم
وما حَلّق بالأفراح عبدٌ مُكبِّرا

عليه صلاة ﷲ ماصام عبدٌ
أو قام في محرابه مُتطهرا

رب صل وسلم على محمدﷺ
صلاة متصلة صباحآ ومساء 
غدوآ وعشيا

Urdu

آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر اللہ کی رحمتیں ہوں تمھاری عید الاضحی دوبارہ آنے تک
اور جب تک تکبیرات تشریق کہنے والا خوشیوں کے ساتھ حجامت نہیں کراتا

آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات پر اللہ کی رحمتیں ہوں جب تک بندہ خدا روزے رکھے
یا وہ اپنی عبادت کی جگہ میں پاکیزہ نماز کی حالت میں کھڑا ہو 

اے میرے رب ! حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیج جو صبح و شام اور دن سے رات تک مسلسل جاری رہے ۔