Dua on Jul 07, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 َ ھَبْ لَنَا دَوَامَ الْنِّعْمَةِ وَ شَمُوْلَ الْرَّحْمَةِ وَ سَعَةَ الْعَیْشِ وَ دَوَامَ الْصِّحَّةِ وَالْعَافِیْةِ 
 وَ اجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الْمُتَّقِیْن ؛ اَلَّذِیْنَ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَ لَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ 

 آمين يا ربَّ العالَمين 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں اپنی ہمیشہ کی نعمتیں، ہمہ گیر رحمت ، کشادہ زندگی اور ہمیشہ کی صحت اور عافیت دے دیجیے، 
 ہمیں اپنے ان پرہیز گار بندوں میں شامل کر لیجیے ؛ جن پر نہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!