Dua on Jun 07, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

تَقَبَلَ الْلّٰهُ أُضْحِيَتَكُمْ، وَغَفَرَ ذَنْبَكُمْ، وَرَفَعَ قَدْرَكُمْ، وَجَعَلَ الْعِيْدَ عَلَيْكُمْ بَرْكَةً وَّأَمَانًا وَّرِضْوَانًا. 

عِيْدٌ سَعِيْدٌ 

Urdu

​ اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی قربانی کو قبول فرمائے، 
​ آپ کے گناہ معاف فرمائے، 
​ آپ کا مرتبہ بلند کرے، 
​ آپ کے لیے عید الاضحیٰ کو برکت، امن اور اپنی رضا کا ذریعہ بنائے۔  
  سعادت والی عید الاضحیٰ مبارک مبارک ​