Dua on Jun 07, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

جعلني الله وإياكم
ممن أطاع واتقى وقام وارتقى
ومن ينابيع الرحمن استقى
وجعل الجنة لنا ملتقى
مع النبيين وأهل التقى
وحشرني وإياكم وأهلنا وأحبابنا 
في زمرة المصطفى صلى الله عليه وسلم

     آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ (احباب) کو ان لوگوں میں شامل کرے جنہوں نے اس کی اطاعت (فرمانبرداری) کی ، اور تقویٰ اختیار کیا ، جو (حق کے لیے) کھڑے ہوئے اور (اس میں) آگے بڑھے ، 
جو رحمان ذات (کی رحمت) کے چشموں سے سیراب ہوئے ، 
اور (اللّٰہ تعالیٰ) جنت کو ہمارے لیے ، انبیاء اور اہل تقویٰ (قیام عدل کے لیے کوشاں) کے ساتھ ملاقات کی جگہ بنائے ، اور
مجھے ، آپ کو ، ہمارے اہل خانہ اور ہمارے احباب کو (حضرت محمد) مصطفیٰ ﷺ کی جماعت میں جمع کرے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔