Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم الطف بأجساد عجزت
عن النوم من أمراضها..
وارحم عقولاً سهرت من أفكارها..
واشرح صدوراً لم تنم من ضيقها...
واعف عن أرواح فارقت دنياها..
اے اللہ !
ان افراد پر مہربانی فرمائیے جو اپنی بیماریوں کے سبب نیند سے عاجز آچکے ہیں ۔۔
ان عقلوں پر رحم فرما ئیے جو اپنی ذہنی سوچوں کے سبب رَت جگا کرتی (رات کو جاگتی) ہیں ۔۔
ان سینوں کو کھول دیجیے جو اپنی تنگی کی وجہ سے آرام نہیں کر پاتے ۔۔
اور ان ارواح سے درگذر فرمائیے جو اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں ۔۔