Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ ھٰذَا الصّبَاحَ حَامِلاً لَنَا مِنَ الْخَــــــيْرِ فَوْقَ مَا نَرْجُوْ وَاجْعَلْهُ صَبَاحَ خَیْرٍ لِأُمُوْرِنَا کِلِّھَا
صَبَاحَ الْمَوَدَّةِ لِلْغَالِیْیِّنَ عَلیٰ قُلُوْبِنَا
وَسَلَامٌ عَلیٰ کُلِّ مَنْ یَّرْسُمُ الْبَسْمَةَ مَعَ شُرُوْقِ الْصَّبَاحِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
آپ اس صبح کو ہمارے لیے، ہماری اپنی توقعات سے زیادہ خیر وبھلائی کی حامل بنا دیجیے اور اسے ہمارے تمام معاملات کے لیے بھلائی کی صبح بنا دیجئے۔
اے اللہ
ہمارے دلوں میں حد سے زیادہ عزیزوں کےلئے صبحِ مَحبت ہو
ان سب پر سلام ہو جو صبح کے طلوع ہونے پر (اپنے چہروں پر) مسکراہٹ نقش کرتے (بکھیرتے) ہیں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size