Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
أذقنا في صبيحة هذا اليوم
برد عفوك..
وحلاوة حبك..
وافتح مسامع قلوبنا لذكرك وخشيتك ..
غفر الله لنا و لكم وأعتق رقابنا ، ورقاب والدينا ووالديكم وجميع المسلمين من النار.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس دن کی صبح میں ، (ہمارے گناہوں پر) اپنی معافی کی ٹھنڈک اور اپنی محبت کی مٹھاس دے دیجیے ،
ہمارے دلوں کے کان اپنے ذکر اور خشیت کے لیے کھول دیجئے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی بخشش کردے ،
ہماری گردنیں ، ہمارے والدین ، آپ کے والدین اور تمام مسلمانوں کی گردنیں جہنم کی آگ سے آزاد کر دیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size