Dua on Mar 07, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلًّهُمَّ
اُسْلُكْ بِنَا مِنْ تَعْظِیْمِهٖ وَ تَوْقِیْرِهٖ مَا سَلَکَهٗ أَرْبَابُ الْقُلُوْبِ،
وَجَنِّبْنَا فِیْهِ قَوْلَ الْزُّوْرِ وَ الْکِذْبَ وَ الْغِیْبَةَ وَ الْنَّمِیْمَةَ وَ کَبَائِرِ الْذُّنُوْبِ

اَلْلًّهُمَّ
أَنْعِمْ عَلَیْنَا فِیْهِ بِالْنَّدْیِ وَ الْغُفْرَانِ وَ الْتَّوْفِیْقِ وَالْرِّضْوَانِ.
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا مِنَ الْنَّارِ

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

Urdu



اے اللّٰہ!
جس راستہ پر (نیک) دلوں کے مالک گامزن ہوئے، ہمیں آپ اپنی عظمت اور اس کے وقار کے طفیل اس پر چلا دیجیے،
اس (ماہ مبارک) میں ہمیں جھوٹی گفتگو، جھوٹ، غیبت، چغلی اور کبیرہ گناہوں سے دور رکھئیے،
اے اللّٰہ!
اس میں ہم پر سخاوت، گناہوں کی بخشش، (اعمالِ صالحہ کی) توفیق اور اپنی رضامندی انعام کردیجیے،
اے اللّٰہ !
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!