Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم اكتب لنا
رضاك وعونك ونجواك.
واكفنا واغننا عمن سواك.
وبلغنا عفوك ورحمتك ورضاك.
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنی رضا ، اپنی مدد اور اپنے سے رازونیاز كا فیصلہ کردیجیے ،
آپ ہمیں کافی ہو جائیے ،
ہمیں اپنے سوا سے بے نیاز کر دیجیے ،
اور ہمیں اپنی معافی ، اپنی رحمت اور اپنی خوشنودی تک پہنچا دیجئے