Dua on Feb 07, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم انحساراً وليس انتشاراً،
اللهم أبعد عنا الوباء والبلاء وسيء الأسقام 
اللهم اجعل هذي الأيام تمر ولا تضر 
اللهم اكفنا شر الأوبئة و
الأمراض 
‏واحفظنا بحفظك واجعلنا وأهلنا و أحبتنا جميعاً في ودائعك.

Urdu

اے اللّٰہ ! ہمارے لیے بیماریوں کے انحطاط ( کے نتیجہ میں کھلا ماحول ) ہو ، ان کا پھیلاؤ نہ ہو ، 

اے اللّٰہ ! ہمیں وباء ، آزمائش اور لاعلاج بیماریوں سے دور رکھئے ، 

اے اللّٰہ ! آپ ان دنوں کو ایسا بنا دیجیے کہ بغیر نقصان کے گزرتے رہیں ، 

اے اللّٰہ ! ہم سے وباؤں اور بیماریوں کے شر کو روک دیجئیے ، 
اپنے حفاظتی انتظام سے ہماری حفاظت فرما لیجیے ، 
ہمیں ، ہمارے اہل خانہ اور ہمارے تمام احباب کو اپنی امانتوں میں شامل فرما لیجیے ۔