Dua on Jan 07, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
إنا نسألك فعل الخيرات وترك المنكرات 
وحب المساكين وأن تغفر لنا وترحمنا 
وإذا أردت فتنة في قوم فتوفنا غير مفتونين 
ونسألُك حبك وحب من يحبك 
وحب عمل يقربنا إلى حبك 

       آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ! 
بیشک ہم آپ سے (اپنے لئے) خیرات (بھلائی)  کرنے کی ، منکرات (گناہوں) کو چھوڑنے کی اور مساکین سے محبت کی درخواست کرتے ہیں ، 
یہ کہ آپ ہمیں بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے ، 
اگر آپ کا کسی قوم میں آزمائش کا ارادہ ہو تو ہمیں فتنہ میں مبتلا کیے بغیر (مقررہ وقت پر) موت دیجئے ۔
ہم آپ سے آپ کی محبت کی ، اس کی محبت کی جو آپ سے محبت کرے اور اس عمل سے محبت کی جو ہمیں آپ کے قریب کرے ، درخواست کرتے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔