Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك فعل الخيرات وترك المنكرات
وحب المساكين وأن تغفر لنا وترحمنا
وإذا أردت فتنة في قوم فتوفنا غير مفتونين
ونسألُك حبك وحب من يحبك
وحب عمل يقربنا إلى حبك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (اپنے لئے) خیرات (بھلائی) کرنے کی ، منکرات (گناہوں) کو چھوڑنے کی اور مساکین سے محبت کی درخواست کرتے ہیں ،
یہ کہ آپ ہمیں بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے ،
اگر آپ کا کسی قوم میں آزمائش کا ارادہ ہو تو ہمیں فتنہ میں مبتلا کیے بغیر (مقررہ وقت پر) موت دیجئے ۔
ہم آپ سے آپ کی محبت کی ، اس کی محبت کی جو آپ سے محبت کرے اور اس عمل سے محبت کی جو ہمیں آپ کے قریب کرے ، درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size