Dua on Dec 06, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَ تَحَوُّلِ عَافِیَتِكَ وَ فُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ وَ جَمِیْعِ سَخَطِكَ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ خَطَایَانَا کُلَّھَا 
 وَ اجْبُرْنَا 
 وَ اھْدِنَا لِصَالِحِ الْأَعْمَالِ وَ الْأَخْلَاقِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu


اے اللّٰہ!  

 بیشک ہم آپ کی (عطا کردہ) نعمت کے زائل ہونے سے، آپ کی عافیت کے منتقل ہونے سے، آپ کی اچانک سزا سے اور آپ کی تمام ناراضگیوں سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، 
 اے اللہ! 
 ہمارے لیے ہمارے گناہوں اور ہماری تمام لغزشوں کو معاف کر دیجیے، 
 ہماری کمیوں کا تدارک فرما دیجیے، 
 ہمیں نیک اعمال اور اخلاق کے راستے پر چلا دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔