Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
الحمدلله على تجدد العافية وبقاء النعمة
اللهم
لا تغير علينا الحال إلا لأحسنه
وأبعد عنا أذى الدنيا وسوء الخاتمة
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الحال والأهل
والمال والعطاء وبركة الأبناء
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبہ
عافیت کی تازگی (بار بار ملنے) اور (ہدایت کی) نعمت کے تسلسل پر تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں۔
اے اللّٰہ !
ہماری حالت کو اس سے مزید بہتر کرنے کے علاوہ کسی اور طرح نہ تبدیل نہ کیجیے۔
اور ہم سے دنیا کی اذیت اور برے انجام کو دور کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت سے ، ماحول ، اہل خانہ ، مال و نوازش کی بہتری سے اور اولاد کی برکت سے مالامال کردیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size