Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ
هب لنا من نورك نوراً نستضئ به ما أحييتنا ،يهزم ظلمتنا وينشر الرضا في نباضتنا حتى نبصر طريق رضاك فلا نضل أبدا.
اللهمّ
اغفر لنا مامضى وأصلح لنا ماتبقى ،
وارحم واغفر لموتانا وموتى المسلمين
وارفع درجتهم في عليين.
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے نور سے وہ نور عطا کردیجیے کہ
جس سے ہم روشنی (رہنمائی) حاصل کرسکیں تاوقتیکہ آپ ہمیں زندہ بخشیں ، تاکہ ہماری ظلمت ختم ہو جائے اور ایسی رضا (کا حصول) ہمارے اعصاب میں سرایت کرجائے کہ ہم آپ کی رضا کے راستہ کا (ایسا) شعور حاصل کرلیں کہ ہم کبھی بھی گمراہ نہ ہوں ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے گزشتہ (گناہوں) کو بخش دیجیے ،
ہماری بقیہ زندگی کو سنوار دیجیے ،
(ہم پر) رحم فرما دیجیے اور ہمارے فوت شدگان اور تمام مسلمان فوت شدگان کی بخشش فرما دیجیے ،
اور ان کے درجے علیین (جنت کے اعلی مقام) میں بلند فرما دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔