Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا مِنْ فَضْلِكَ رِزْقًا مِّنْ حَیْثُ نَحْتَسِبُ وَ مِنْ حَیْثُ لَا نَحْتَسِبُ
وَ احْفَظْنَا مِنْ حَیْثُ نَحْتَفِظُ وَ مِنْ حَیْثُ لَا نْحْتَفِظُ
اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَامِنْ فَضْلِكَ،
وَ لَا تَجْعَلْ لَنَا حَاجَةً إِلیٰ أَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ
اَلْلّٰهُمَّ
أَلْبِسْنَا الْعَافِیَةَ وَ ارْزُقْنَا عَلَیْھَا الْشُّکْرَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے فضل سے وسائلِ رزق عطا کیجیے جہاں سے ہم گمان رکھتے ہیں اور وہاں سے بھی جہاں سے ہم گمان نہیں رکھتے،
ہماری وہاں سے حفاظت کیجئے جہاں سے ہم اپنی حفاظت کر سکتے ہیں اور وہاں سے بھی جہاں سے ہم اپنی حفاظت نہیں کر سکتے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے فضل سے وسائلِ رزق دے دیجیے،
اور اپنی مخلوق میں سے کسی سے بھی ہماری حاجت وابستہ نہ کیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں عافیت کا لباس پہنا دیجیے اور ہمیں اس پر شکر (کی توفیق) دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size