Dua on Nov 06, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

سلام أنيــق لأرواح سكنــت قلوبنــا وغمرتهــا بالوفــاء ونتعاهدها كل صباح 
‏إن حضــروا حضــرت السعــادة، 
‏وإن غابــوا يبقــى عطرهــم يجــوب المكــان..
‏زادكم الله نوراً في القلب، 
‏وضياءً في الوجه، 
‏وسعة في الرزق ، 
‏ومحبة في قلوب الناس، 
‏وغفر الله لنا ولكم ولوالدينا ووالديكم وجمعنا وإياكم ومن نحب في الفردوس الأعلى من الجنة.
 اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين 
 

Urdu

ان روحوں کو گرم جوشی سے سلام اور ان کے ساتھ بھرپور وفاداری کا عہد جن کے سبب ہمارے دلوں کو سکون ملا ، 
روزانہ صبح ، ہم باہمی ملتے ہیں ، اگر وہ حاضر ہو تو سعادت ملتی ہے اور اگر وہ غائب ہوں تو ان کی خوشبو باقی رہتی ہے جو اپنی جگہ میں بکھرتی ہے ۔۔ 

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کے لیے زیادہ کرے : 
دل کی روشنی ، چہرے کی چمک ، رزق میں وسعت ، لوگوں کے دلوں میں محبت ، 

اللّٰہ تعالیٰ بخشش فرما دے : 
ہماری اور آپ کی ، ہمارے اور آپ کے والدین کی ، 

اللّٰہ تعالیٰ جنت کے اعلیٰ مقام میں جمع فرما دے : ہمیں ، آپ کو ، جن سے ہم محبت کرتے ہیں ، 

اے اللہ ! ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، آپ کی آل اور آپ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمت و سلامتی نازل فرما دیجیے ۔