Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْأُمُوْرِ کُلِّھَا وَ أَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الْدُّنْیَا وَ عَذَابِ الْآخِرَةِ
اَلْلّٰهُمَّ
اُنْظُرْ إِلَیْنَا نَظْرَةَ رِضاً تَھْدِیْ بِھَا قُلُوْبَنَا وَتَغْفِرْ بِھَا ذُنُوْبَنَا وَتّرُدُّ بِھَا إِلَیْكَ رَدًا جَمِیْلاً
بِرَحْمَتِكَ یَا عَزِیْزُ یَا رَحِیْمُ
اَلْلّٰهُمَّ
أَلْبِسْنَا لِبَاسَ الْصِّحَّةِ وَ الْعَافِیَةِ
وَ ارْزُقْنَا مِنْ وَّاسِعِ فَضْلِكَ وَ جُوْدِكِ
یَا کَرِیْمُ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإکْرَامِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللُٰہ!
ہمارے انجام کو تمام معاملات میں اچھا کر دیجیے،
ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجیے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہماری طرف اپنی رضامندی کی ایسی نظر کیجئے کہ آپ اس کے سبب سے
ہمارے دلوں کو ہدایت دے دیں،
ہمارے گناہوں کو معاف کر دیں
اور ہمیں اپنی طرف عمدہ واپسی (کا راستہ) دے دیں،
اے غالب ذات ! اے رحم کرنے والے !
اپنی رحمت کے سبب (ہمیں غلبہ دے دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے)
اے اللُٰہ!
ہمیں صحت اور عافیت کا لباس پہنا دیجیے
ہمیں اپنے وسیع فضل اور اپنی سخاوت سے عطا کر دیجیے،
اے مہربان ذات ! اے جلال والے اور اکرام والے !
(ہمیں عزت و احترام دے دیجیے)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size